Laporkan konten ini jika melanggar ketentuan, mengandung materi sensitif, atau hak cipta.
$ Your Post Is Monetized
کیا آپ کی اسائنمنٹ صرف ریفرنس کی وجہ سے فیل ہو جاتی ہے؟
اس پوسٹ میں میں نے 5 آسان پوسٹرز میں بتایا ہے کہ کتاب، ویب سائٹ، اور تھیسس کا حوالہ کیسے دینا ہے۔
پہلا نام، پھر سال، پھر کتاب کا نام - بس اتنا ہی فارمولا ہے۔
مکمل گائیڈ کے لیے پوسٹرز دیکھیں اور فالو کریں۔
ہیش ٹیگ:
#IIUI #NUML #AssignmentHelp #APAReference #Islamabad